مالی سال 26ء میں پاکستان میں کاروں کی فروخت 39 فیصد بڑھ گئی شائع 13 جولائ 2026 10:28pm موٹر سائیکلوں اور رکشوں کی فروخت 30 فیصد اضافے سے 19 لاکھ 72 ہزار 77 یونٹس رہی
پاکستان میں جولائی تا اپریل 2026 میں کاروں کی فروخت میں 52 فیصد اضافہ شائع 12 مئ 2026 08:56pm اپریل میں کاروں کی فروخت میں 100 فیصد سے زائد اضافہ، 17,387 یونٹس فروخت ہوئے
جولائی تا مارچ: گاڑیوں کی فروخت میں 45 فیصد اضافہ شائع 14 اپريل 2026 04:21pm کاروں کی فروخت 45 فیصد اضافے سے109,655 یونٹس تک پہنچ گئی
مالی سال 26 کے ابتدائی 7 ماہ میں پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 43 فیصد اضافہ شائع 10 فروری 2026 09:53pm مالی سال 26 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت 111,377 یونٹس رہی، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 77,686 یونٹس تھی
پاکستان کی آٹو صنعت: درآمدی اور مقامی گاڑیوں کے لیے حفاظت و معیار سے متعلق قواعد و ضوابط جاری شائع 01 اکتوبر 2025 09:33pm پاکستان میں وزارتِ صنعت و پیداوار کے تحت کام کرنے والے مرکزی سرکاری ادارے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے...
بیسٹ وے سیمنٹ کی آٹو سیکٹر میں انٹری، 10 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان شائع 22 ستمبر 2025 10:46am بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ جو پاکستان کے سب سے بڑے سیمنٹ ساز اداروں میں سے ایک ہے نے ملک کے آٹو سیکٹر میں قدم رکھنے کا...
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 62 فیصد اضافہ، اگست 2025 میں 14,050 یونٹس فروخت شائع 11 ستمبر 2025 08:39pm پاکستان میں کاروں کی فروخت میں اگست 2025 کے دوران سالانہ بنیاد پر 62 فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ ریکارڈ...
نئے ماڈلز کی آمد سے جولائی 2025 میں کاروں کی فروخت میں 28 فیصد اضافہ شائع 12 اگست 2025 08:54pm پاکستان میں جولائی 2025 کے دوران کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی...