پاک افغان کشیدگی: گزشتہ چار ماہ کا ایک جائزہ شائع 27 فروری 2026 05:50pm جمعے کی علی الصبح بلا اشتعال سرحدی فائرنگ پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا فوری اور موثر جواب، افغان طالبان کے کم از کم 133 کارندے ہلاک اور 200 سے زائد زخمی