خیبر پختونخوا میں بنوں لنک روڈ پراجیکٹ کیلئے روڈ شو کا انعقاد شائع 12 جنوری 2026 12:12pm اس موقع پر تعمیراتی کمپنیوں، مالیاتی اداروں اور پرائیویٹ ایکویٹی سرمایہ کاروں نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی