یمنی حوثیوں کا سعودی ایئرپورٹس اور تیل تنصیبات پر مزید حملوں کا اعلان، آرامکو ہیڈکوارٹر پر حملہ شائع 14 اکتوبر 2026 06:07pm حملے میں تیل کی بڑی کمپنی سعودی آرامکو کے ہیڈکوارٹر کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا دعویٰ