ای سی سی کا کسٹمز بانڈڈ آئل اسٹوریج کے ذریعے درآمدات کی نظرثانی شدہ پالیسی پر غور شائع 24 اگست 2026 09:31am حکومت نے 26 جون 2023 کو اس حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری دی تھی
پی پی ایل نے دس سالہ تاخیر کے بعد کنویں سے پیداوار کا کامیاب آغاز کر دیا شائع 08 مئ 2026 02:37pm آپریشنل پیرامیٹرز کی بہتری کے بعد اس وقت کنویں سے تقریباً 3.6 ملین مکعب فٹ گیس اور 750 بیرل یومیہ کنڈنسیٹ پیدا ہو رہا ہے
روس کی پاکستان کو توانائی شعبے میں سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کیلئے تعاون کی پیشکش شائع 20 اپريل 2026 09:30am یہ پیشکش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دنیا بھر میں اہم تنصیبات کو سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے۔
پاکستان کا روسی تیل و گیس کمپنی کے ساتھ توانائی تعاون کو مضبوط بنانے کا عزم اپ ڈیٹ 22 جون 2025 08:50pm وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد کی گیزپروم کے نمائندوں سے ملاقات
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر