آکٹوپس ڈیجیٹل لمیٹڈ: کارکردگی اور مستقبل کے امکانات شائع 22 اکتوبر 2026 04:18pm آکٹوپس ڈیجیٹل کی بین الاقوامی کاروبار میں توسیع کے باوجود مقامی مارکیٹ میں بڑھتے اخراجات اور ٹیکسوں کا دباؤ منافع بخش کارکردگی کے لیے چیلنج، 2026 کی پہلی ششماہی میں خالص خسارہ 240.81 فیصد بڑھ گیا۔