پاکستان میں ایل پی جی اصلاحات کے تین اہم امتحان شائع 26 نومبر 2026 05:58pm پاکستان کی نئی ایل پی جی پالیسی کا مقصد قیمتوں کو درآمدات سے منسلک کرکے استحکام لانا ہے، تاہم اس کی کامیابی کا انحصار حقیقی مسابقت اور منڈی میں شفافیت کو فروغ دینے پر ہے
حکومت نے 50 کروڑ ڈالر کی ایم آئی جی اے ضمانت یافتہ تجارتی مالیاتی سہولت کے لیے تین بینکوں کا انتخاب کرلیا