اسمتھ کی نصف سنچری، بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے 8 کھلاڑی آؤٹ کر دیے شائع 13 اگست 2026 01:01pm تیز بالر تسکین احمد نے ایک زبردست گیند پر آل راؤنڈر بو ویبسٹر کو 12 رنز پر بولڈ کرکے اپنی دوسری وکٹ حاصل کر لی