لاہور میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان پر، خریداروں کی چیخیں نکل گئیں شائع 24 مئ 2026 01:18pm چھوٹے بکرے 60 ہزار سے لاکھ، جبکہ گائے ڈیڑھ سے ڈھائی لاکھ روپے کی ہو گئی۔ وزنی بیلوں کی قیمتیں 6 لاکھ تک پہنچ گئیں