پاکستان اور روس کا زرعی مشینری، کھاد، زرعی ادویات اور مویشیوں کی صحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور شائع 10 اگست 2026 08:18pm روسی کمپنیاں اور ادارے پاکستان کو زرعی مشینری، کھاد، کیڑے مار ادویات اور ویکسین فراہم کرنے کے امکانات تلاش کرنے کے لیے تیار