ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو323 رنز سے شکست دے دی شائع 22 دسمبر 2025 03:46pm نیوزی لینڈ کی جانب سے جیکب ڈفی نے 5 اور اعجاز پٹیل نے3 کھلاڑیوں کو چلتا کیا
مچ ہے نے اپنے ڈیبیو میچ میں 50 رنز بنا کر نیوزی لینڈ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میں برتری دلادی شائع 11 دسمبر 2025 03:38pm نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بیسن ریزرو میں ویسٹ انڈیز کے 205 رنز کے جواب میں 278 رنز بنا کر پہلی اننگز میں برتری حاصل کر لی، آخری سیشن میں تقریباً ایک گھنٹے کے کھیل کے بعد بلیک کیپس آؤٹ ہو گئے