نیٹ میٹرنگ بجلی کے بلز: وفاقی محتسب نے ایف بی آر کو یکساں ٹیکس سلوک یقینی بنانے کی ہدایت کردی شائع 11 فروری 2026 09:47am ہہ ہدایت نیٹ میٹرنگ بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کے اطلاق سے متعلق شکایت کے بعد جاری کی گئی