نیپال انتخابات، سابق ریپر کی پارٹی ابتدائی گنتی میں آگے شائع 06 مارچ 2026 10:40am 35 سالہ بالیندر شاہ جو دارالحکومت کٹھمنڈو کے سابق میئر ہیں، انتخابی مہم کے دوران ملک بھر میں مقبولیت حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں سب پر سبقت لے گئے