عمر خالد این سی اے اے آل کانفرنس اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی گولفر بن گئے شائع 29 اپريل 2026 07:45pm واٹرلو، الینوائے کے اینبرائر گولف کلب میں منعقدہ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی