جنوبی بحیرۂ چین کے متنازع جزیرہ نما کے گرد چین کی بحری اور فضائی گشت شائع 01 اگست 2026 04:55pm چینی فوج نے اس مشق کو "بعض ممالک" کی ان سرگرمیوں کے خلاف ضروری ردِعمل قرار دیا ہے، جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ خطے کے امن اور استحکام کو نقصان پہنچا رہی ہیں