فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم شائع 23 جولائ 2026 09:09pm فیلڈ مارشل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن سکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیوں سے ہی ممکن ہوگا