ٹیکنالوجی اب آپشنل نہیں، ضرورت بن چکی ہے، جام کمال خان شائع 13 فروری 2026 02:09pm دنیا مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس، کوانٹم کمپیوٹنگ، آٹومیشن اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے ایک بے مثال تکنیکی تبدیلی سے گزر رہی ہے، وفاقی وزیر تجارت