ملک کو اب بجلی کی پیداوار میں کمی کا سامنا نہیں، وفاقی وزیر توانائی شائع 04 اگست 2026 01:51pm پاکستان کے بجلی کے مجموعی تناسب میں قابلِ تجدید توانائی (سولر اور ونڈ وغیرہ) کا حصہ 55 فیصد تک پہنچ گیا ہے، اویس لغاری