بھارت نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پیشِ نظر گیس کی سپلائی سخت کر دی، ریستورانوں نے بندش کا انتباہ دے دیا شائع 10 مارچ 2026 09:46pm مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے مائع قدرتی گیس کی ترسیل متاثر ہوئی ہے