امریکہ نے پاکستان کو انسدادِ منشیات کی کارروائیوں اور غیر قانونی ہجرت کو روکنے کے لیے ”مکمل تکنیکی امداد“ کی پیشکش کر دی شائع 06 دسمبر 2025 08:56pm دونوں فریقین نے منشیات کی روک تھام اور انٹیلی جنس کے اشتراک میں تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق کیا