حکومت نے حامد یعقوب کو سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا شائع 05 مارچ 2026 05:01pm حامد یعقوب شیخ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈویژن کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے