وزیر خزانہ نے صنعتوں کو مضبوط بنانے کیلئے ٹیرف میں اصلاحات کا منصوبے پیش کردیا شائع 27 نومبر 2025 08:58am حکومت ساختی اصلاحات کی وسیع حکمت عملی کے تحت ٹیرف کو معقول بنانے کیلئے حقائق پر مبنی جائزہ شروع کرنے جا رہی ہے، محمد اورنگزیب