محسن نقوی نے سوشل میڈیا کے لیے حدود مقرر کر دیں، خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ شائع 24 نومبر 2026 05:49pm پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن اور مقامی نمائندوں کی تعیناتی لازمی قرار دینے کا عندیہ، پلیٹ فارمز کی بندش آخری آپشن ہوگی، محسن نقوی