لائسنس یافتہ سفاکیت شائع 22 مئ 2026 02:01pm سینیٹر شیری رحمان نے بحالی مراکز کی نام نہاد شرافت بے نقاب کر کے لاچار شہریوں کو قید و فریب سے بچانے کی بڑی عوامی خدمت کی ہے