ناصر حسین شاہ نے ریسکیو 1122 کو 35 جدید فائر ٹینڈرز حوالے کردیے شائع 14 اگست 2026 02:57pm شہری علاقوں میں فائر ایمرجنسی سے نمٹنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ، آتشزدگی کے واقعات میں بروقت رسپانس ممکن ہو سکے گا، وزیر بلدیات سندھ
میڈ ان گوجرانوالہ ایکسپو، سمیڈا کی جانب سے خواتین اور مائیکرو انٹرپرائزز کی معاونت شائع 13 اپريل 2026 01:23pm ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش میں 100 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی