ٹراپیکل سائیکلون نیرل کا خطرہ: آسٹریلیا کے شمالی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری شائع 21 مارچ 2026 01:02pm 185 کلومیٹر فی گھنٹہ (115 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے چلنے والی تباہ کن ہواؤں کی پیش گوئی بھی کی گئی