صنعتی صارفین پر بجلی بوجھ کے اثرات ، کاٹی کا تقابلی ڈیٹا فراہم کرنے کا مطالبہ شائع 24 نومبر 2025 12:42pm یہ مطالبہ رجسٹرار کو لکھے گئے خط میں آئندہ اکتوبر 2025 کی ایف سی اے سماعت سے قبل کیا گیا