بولرز کی تباہ کن کارکردگی اور جوائے کی اہم نصف سینچری : دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی پوزیشن مستحکم شائع 17 مئ 2026 07:56pm گرین شرٹس مشکل میں، بولرز کے وار اور جوائے کی ففٹی نے دوسرے ٹیسٹ کا پلڑا بنگلہ دیش کے حق میں جھکا دیا