ٹرمپ ٹیرف سے بھارت کے روسی تیل کے ذریعے بچائے گئے اربوں ڈالر ضائع ہونے کا خدشہ شائع 27 اگست 2025 02:19pm بھارت نے روس سے رعایتی قیمت پر تیل کی درآمدات بڑھا کر اربوں ڈالر کی بچت کی تھی، لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب...