کراچی اور فیصل آباد چیمبرز کا مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق شائع 12 اپريل 2026 01:01pm موجودہ معاشی صورتحال میں مستقل رابطے اور مشاورت ناگزیر ہے
ٹی او آر 2013 میں ترمیم کراچی کی شہر بھر میں متحد نمائندگی یقینی بنائے گی، کراچی چیمبر شائع 27 فروری 2026 02:28pm ٹی او آر 2013 میں ترمیم کا مقصد کسی بھی طرح ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ 2013 کو کمزور کرنا نہیں، ریحان حنیف
سپر ٹیکس کی یکمشت وصولی کے فیصلے پر کراچی چیمبر حکومت پر برس پڑا شائع 29 جنوری 2026 01:59pm خطیر ٹیکس واجبات کی یکمشت ادائیگی کا مطالبہ کاروباری سرگرمیوں کو مفلوج اور ملکی معیشت کو مزید کمزور کر دے گا، صدر ریحان حنیف