پنجاب میں 30 فیصد کپاس کی کاشت مکمل شائع 03 مئ 2026 01:18pm صوبائی حکومتِ نے موجودہ سیزن کے لیے مجموعی طور پر 32 لاکھ ایکڑ پر کپاس کی بوائی کا ہدف مقرر کیا ہے