میرا برانڈ پاکستان نمائش 14 اگست سے لاہور ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی شائع 12 اگست 2026 04:18pm نمائش میں مقامی کاروباری اداروں، صنعتوں، آئی ٹی کمپنیوں، کاروباری شخصیات اور تعلیمی شعبے کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے گا