کراچی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی ، پولیس کا لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کا سلسلہ شائع 11 جنوری 2026 08:02pm نمائش چورنگی پر مشتعل افراد کا آج نیوز کی ڈی ایس این جی وین پر حملہ ، خاتون رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی ، وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کا نوٹس