مغل انرجی کا 36.5 میگاواٹ کا پاور پلانٹ کمرشل آپریشنز کے آغاز کے قریب شائع 26 فروری 2026 02:00pm کمپنی نے بوائلر اور مین اسٹیم لائنوں کی اسٹیم بلوئنگ کا عمل کامیابی سے مکمل کرلیا