پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون مزید مضبوط شائع 26 مئ 2026 09:25am وزیراعظم شہباز شریف اور عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ان معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط اور تبادلے کی تقریب کا مشاہدہ کیا
وزیرِاعظم کی صنعتیں منتقل کرنے کی اپیل، پاکستان چین کمپنیوں کے درمیان 7 ارب ڈالر معاہدے شائع 25 مئ 2026 09:59am چین میں مزدوری کی لاگت میں اضافہ ہو چکا ہے، اس لیے وہ صنعتیں جو اب چین میں کم مسابقتی ہیں، پاکستان منتقل ہو سکتی ہیں، شہباز شریف
اہم شعبوں میں تعاون کا فروغ: پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 11:23am صدر مملکت آصف علی زرداری کی جوائنٹ وینچر معاہدے اور دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت
پاکستانی بحری عملے کو ناروے کے جہازوں پر ملازمت کے مواقع ملیں گے، نیا معاہدہ طے شائع 28 اپريل 2026 10:17am یہ معاہدہ پاکستان کے ناروے میں سفارت خانے اور میری ٹائم اتھارٹی کے درمیان طے پایا
ریجنل کنکٹیوٹی قریبی تعاون کریں گے، شہباز شریف کی ازبک صدر سے گفتگو شائع 06 فروری 2026 09:44am شہباز شریف نے ازبکستان-افغانستان-پاکستان ریل منصوبے کو دونوں ممالک اور وسیع خطے کے لیے ممکنہ طور پر ایک گیم چینجر قرار دیا
کرپٹو چیف کا بٹ کوائن خریدنے کیلئے آن لائن ویڈیوز دیکھنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 02:42pm بلال بن ثاقب کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنجاب اور چین میں جدید زرعی تعاون کیلئے متعدد معاہدے شائع 10 دسمبر 2025 01:19pm وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ، صوبے میں ریکارڈ پیداوار اور اصلاحات کی پیش رفت
زرعی ترقی، پنجاب اور چین نے مفاہمت کی یادداشتیں دستخط کردئیے شائع 10 دسمبر 2025 11:01am بزنس ٹو بزنس ایم او یوز جدید زرعی ٹیکنالوجیز اور مشینری کے شعبے میں تعاون کے لیے دستخط کیے گئے
جے ایف 17 طیاروں کی انڈونیشیائی صدر کو فضائی سلامی شائع 09 دسمبر 2025 09:11am یہ خیرسگالی کا اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ اور مضبوط تعلقات کا اظہار تھا
پاکستان اور کرغیزستان میں دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے کیلئے 15 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط شائع 04 دسمبر 2025 03:49pm معاہدوں میں توانائی، کان کنی، تجارت، زراعت، ثقافت، صحت، سیاحت اور علاقائی رابطہ کاری میں تعاون شامل ہے
دبئی ایئر شو 2025: جے ایف 17 تھنڈر توجہ کا مرکز، دوست ملک کے ساتھ فروخت کے ایم او یو پر دستخط شائع 22 نومبر 2025 11:45am متعدد ممالک کا جے ایف-17 تھنڈر میں غیر معمولی دلچسپی کا اظہار
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، پاک عمان جوائنٹ منسٹریل کمیشن کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال شائع 08 نومبر 2025 11:50am جامع حکمتِ عملی پر زور ، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، افرادی قوت کی برآمد اور میری ٹائم تعاون پر خصوصی توجہ دی گئی
پاکستان میری ٹائم ایکسپو میں 76 ارب روپے کے معاہدے، بلیو اکانومی کی صلاحیتوں کے فروغ کی راہ ہموار شائع 07 نومبر 2025 11:55am پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کے دوسرے ایڈیشن میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں شرکت دیکھی گئی
غیر ملکی سرمایہ کاری: پالیسی تضادات سے اعتماد مجروح شائع 31 اکتوبر 2025 11:32am پاکستانی حکام غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حصول کے لیے بے حد کوششیں کر رہے ہیں۔ ممکنہ سرمایہ...
ڈیوسنک اور پیکیجز گروپ کا انشورنس شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے شراکت داری کا اعلان شائع 25 ستمبر 2025 12:32pm عالمی آئی ٹی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی ڈیوسنک پرائیویٹ لمیٹڈ نے پیکیجز گروپ کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط...
تھر کول گیس کاری منصوبہ، صدر زرداری کی موجودگی میں ایم او یو پر دستخط شائع 16 ستمبر 2025 10:18am صدر آصف علی زرداری نے پیر کے روز شنگھائی میں شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین وو لی سے ملاقات کی اور بعد ازاں کمپنی کی...
پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان قانونی تعاون کے فروغ کیلئے معاہدہ شائع 10 ستمبر 2025 03:10pm پاکستان اور ہانگ کانگ نے بدھ کے روز قانونی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او سی) پر دستخط کیے۔...
تارا گروپ پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تعاون کے معاہدے شائع 08 ستمبر 2025 11:00am تارا گروپ پاکستان نے زرعی تحقیق و ترقی، بایوٹیکنالوجی اور فصلوں و سبزیوں کے مقامی بیج کی پیداوار میں تعاون کو وسعت...
علی بابا ڈاٹ کام اور وزارت آئی ٹی کے درمیان ڈیجیٹل تجارت کے فروغ کیلئے معاہدہ شائع 08 ستمبر 2025 10:38am علی بابا ڈاٹ کام، جو کہ ایک معروف عالمی بی ٹو بی ای کامرس پلیٹ فارم ہے، نے پاکستان کی وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و...
3 پی پاکستان کی تیاری شروع: فیکٹ ایگزی بیشن اور پی پی ایم اے کا اہم معاہدہ شائع 27 اگست 2025 03:38pm فیکٹ ایگزی بیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور پاکستان پلاسٹک مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے 2025 اور 2026 میں...
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کے درمیان روابط بحال کرنے پر بات چیت، چھ معاہدوں پر دستخط اپ ڈیٹ 24 اگست 2025 08:41pm معاہدے دوطرفہ تعاون کو باقاعدہ اور مزید مستحکم کریں گے، وزارت خارجہ