انڈونیشیا، ماؤنٹ برومو کے قریب آگ بجھادی گئی، 550 ہیکٹر رقبہ جل گیا شائع 10 اگست 2026 10:44am حکام نے آگ بجھانے کے لیے 120 سے زائد اہلکار، پانی برسانے والے 3 ہیلی کاپٹر، ڈرونز اور فائر ٹرک تعینات کیے ہیں