15 لاکھ سے زائد عازمین آج فریضۂ حج ادا کریں گے شائع 26 مئ 2026 09:43am حج کا آغاز ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق ممکنہ معاہدے پر متضاد بیانات دے رہے ہیں
مشرقِ وسطیٰ میں امن کی امیدوں کے سائے میں مناسکِ حج کا آغاز شائع 25 مئ 2026 01:53pm مکہ کے مضافات میں جدید فضائی دفاعی نظام نصب، عازمینِ حج اگلے مرحلے میں صفا اور مروہ کی پہاڑیوں کے درمیان سات بار سعی مکمل کریں گے