ریاست کیلئے ایسی یاد دہانی جس ضرورت نہیں ہونی چاہیے شائع 29 جنوری 2026 02:47pm یہ بات کسی سپریم کورٹ کے بینچ کو یاد دہانی کرانے کی محتاج نہیں ہونی چاہیے تھی کہ حکومت کو ایک مثالی آجر کے طور پر کام کرنا چاہیے۔