پی ٹی اے کا 99 فیصد اطمینان کا دعویٰ قومی اسمبلی کمیٹی نے مسترد کر دیا ، حکومت کا فائیو جی نیلامی کا ہدف مقرر شائع 16 دسمبر 2025 06:58pm شراکت داروں نے خبردار کیا کہ نیلامی میں تاخیر سروس کے معیار میں مزید کمی اور ڈیجیٹل ترقی کو متاثر کر سکتی ہے