آٹو پالیسی 2025-30 پر وزارتوں میں اختلاف برقرار، وزیراعظم سے رہنمائی لینے کا فیصلہ شائع 15 جولائ 2026 09:43am کمیٹی نے آٹو سیکٹر کے لیے ٹیرف تجاویز پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے متعدد اجلاس کیے، تاہم اب تک تعطل ختم نہیں ہو سکا
سونے کے زیورات کی صنعت کا نظرثانی شدہ ویلیو ایڈیشن نارمز پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ شائع 05 جولائ 2026 11:48am پاکستان کی سونے کے زیورات کی برآمدات کئی برسوں سے صرف 20 سے 30 ملین ڈالر تک محدود ہیں
موٹر وہیکلز ڈویلپمنٹ بل 2025 پر وزارتوں میں اختلاف شدت اختیار کر گیا شائع 01 جون 2026 09:34am وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس بل کے ڈرافٹ کے لیے جاری کردہ نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) واپس لے لیا
ایف بی آر کا ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں اہم ترامیم متعارف کرانے کا فیصلہ شائع 12 مئ 2026 09:31am وزارتِ تجارت کو آئی پی او 2022 میں ضروری ترامیم کرنے کی ہدایت دی گئی
حکومت نے یو اے ای طرز کے گاڑیوں کی تزئینِ نو اور دوبارہ برآمدی فریم ورک کی منظوری دے دی شائع 08 مئ 2026 05:25pm عرب امارات طرز کے گاڑیوں کی ری فربشمنٹ اور ری ایکسپورٹ نظام کی منظوری دی گئی ہے
تمام آٹو پالیسیز ٹیرف بورڈ میں پیش ہوں گی، نیشنل ٹیرف پالیسی کمیٹی کا فیصلہ شائع 07 مئ 2026 09:50am نیشنل ٹیرف پالیسی 2025–30 کے تحت اوسط ٹیرف کو 9.7 فیصد تک کم کرنے کا ہدف مقرر ہے
میڈ ان گوجرانوالہ ایکسپو، سمیڈا کی جانب سے خواتین اور مائیکرو انٹرپرائزز کی معاونت شائع 13 اپريل 2026 01:23pm ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش میں 100 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی
ای وی پالیسی کے فروغ کے لیے کسٹمز قوانین میں تبدیلی: کابینہ کمیٹی نے منظوری دے دی شائع 14 مارچ 2026 11:41am بزنس ریکارڈر کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی...
حکومت نے کمزور صنعتی یونٹس کیلئے بحالی اور قرض حل منصوبہ شروع کر دیا شائع 26 فروری 2026 09:35am فریم ورک کی نگرانی نیشنل انڈسٹریل ریوائیول کمیشن(این آئی آر سی) کرے گا، ہارون اختر
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے پہلی میڈ ان پاکستان ایس ایم ایز ایکسپو 2026 کا اعلان کر دیا شائع 22 جنوری 2026 12:52pm 24 سے 26 جنوری تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ایکسپو میں کھیلوں کے سامان، سرجیکل، ٹیکسٹائل، لیدر اور دیگر شعبوں کے ہزاروں ادارے اپنی مصنوعات پیش کریں گے
پاکستان کا قیمتی پتھروں کا شعبہ حکومتی توجہ کا مرکز بن گیا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:04pm وزیراعظم شہباز شریف نے نئی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دیدی
استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی، موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ پالیسی 2026 کا اعلان شائع 06 جنوری 2026 09:41am یہ پالیسی انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے مقامی موبائل فون مینوفیکچررز کے تعاون سے تیار کی ہے
قومی جواہرات پالیسی ، وزارت کا نئی قانونی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ شائع 17 دسمبر 2025 02:19pm نئی قومی جواہرات پالیسی کے تحت برآمدات بڑھانے اور ویلیو ایڈیشن اور شعبے کی دستاویز بندی پر زور
عبدالشبیر خان خٹک پاکستان انجینئرنگ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر مقرر شائع 24 نومبر 2025 03:10pm عبدالشبیر خان پہلے وزارت صنعت و پیداوار میں جوائنٹ سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
اسٹیل ملز اور کونسٹن تنازع: 15 ملین ڈالر کے معاملے پر وزارت صنعت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل شائع 01 ستمبر 2025 10:02am باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزارت صنعت و پیداوار کو تقریباً ایک دہائی پرانے کیس سے نمٹنے کے لیے کمیٹی کی...
10 سالہ صنعتی پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی شائع 05 جولائ 2025 09:32am مینوفیکچرنگ کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے کارپوریٹ ٹیکس کو 29 فیصد سے کم کرکے 26 فیصد کرنے کی سفارش