اسٹیٹ بینک نے ڈپازٹس سے متعلق منافع کے قواعد میں اہم تبدیلی کر دی شائع 07 جولائ 2026 09:46am اس اقدام سے ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے سرکاری سیکیورٹیز میں زیادہ سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی۔