لبنانی فوج نے جنوبی پائلٹ زونز کا کنٹرول سنبھالنا شروع کر دیا، امریکا شائع 20 جولائ 2026 08:13pm جنوبی لبنان سے اسرائیلی انخلا اور حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا معاہدہ عملی طور پر ابتدائی آزمائش سے دوچار
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا