صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نواز دیا شائع 24 مارچ 2026 06:29pm اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت اور 130 امتیازی اسناد شامل ہیں