مائیکروسافٹ کے اے آئی سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ کلاڈ جیسے اے آئی ماڈلز کو ان کی فلاح و بہبود کے بارے میں تعلیم دینا ان پر قابو رکھنے کی ہماری صلاحیت کو خطرناک حد تک متاثر کرسکتا ہے
پاکستان کے ترقی کے اگلے مرحلے کا انحصار صرف حکومتی پالیسیوں یا سرمایہ کاری پر نہیں بلکہ اس بات پر بھی ہے کہ کاروباری ادارے، ریاستی ادارے اور جدت طراز عناصر مل کر ایسے حل پیش کریں جو مقامی ضروریات سے ہم آہنگ ہونے کے ساتھ عالمی سطح پر بھی مسابقت کی صلاحیت رکھتے ہوں، عادل حسین
بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے رواں سال بھارت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی، حالانکہ ٹرمپ متعدد بار اس ملک کیلئے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں