فرانس میں شدید گرمی کی لہر سے 7 افراد ہلاک شائع 26 مئ 2026 02:42pm ہلاک ہونے والے سات افراد میں سے پانچ جھیلوں، دریاؤں یا ساحلوں میں ڈوبنے کے واقعات میں جان سے گئے