ریٹائرمنٹ سیونگز ایکو سسٹم کو آسان، تیز اور شریعہ کے مطابق حل کی ضرورت ہے، پاک قطر اثاثہ مینجمنٹ کمپنی کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر کا انٹرویو
- پینشن سیونگز میں، صارف کا بنیادی مقصد ریٹائرمنٹ آمدنی بنانا ہے، نہ کہ زیادہ ابتدائی چارجز ادا کرنا، معراج الدین مظہر






















