صوبوں، خصوصی علاقوں اور ضم شدہ اضلاع کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 251.68 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز شائع 08 جون 2026 08:49am 249.183 ارب روپے مقامی وسائل جبکہ 2.5 ارب روپے غیر ملکی معاونت سے فراہم کیے جائیں گے
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام
پاکستان میں سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ، کیو جی ڈی سی کا 230 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان