تہران میں ہزاروں مداح جمع، ایران کی ورلڈ کپ شرکت پر بے یقینی برقرار شائع 14 مئ 2026 01:05pm مہدی تاج کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار ورلڈ کپ مہمات کے مقابلے میں یہ بہترین الوداعی تقریب ہے
ورلڈ کپ میں ایران کی موجودگی ایک بڑا سفارتی اثاثہ ہے، فٹبال چیف شائع 10 مئ 2026 06:43pm مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باوجود ایران رواں موسمِ گرما میں فٹبال کے عالمی میلے میں شرکت کرے گا، صدر ایرانی فٹبال فیڈریشن
ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاسدارانِ انقلاب کے احترام سے متعلق فیفا کی ضمانتیں ناگزیر ہیں، سربراہ ایرانی فٹ بال فیڈریشن شائع 06 مئ 2026 06:45pm اگر تحریری ضمانت نہ ملی تو ایرانی وفد امریکی سرحد سے بھی واپس آ سکتا ہے، مہدی تاج
کلیئرنس ملنے کے باوجود ٹورنٹو ائرپورٹس سے واپسی کا فیصلہ کیا، صدر ایرانی فٹبال فیڈریشن شائع 02 مئ 2026 02:25pm ائرپورٹ پر تین گھنٹے تک پوچھ گچھ ککے بعد فیفا کانگریس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا، مہدی تاج