کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان اور دیگر ثالثوں سے بات چیت جاری ہے ، ایران شائع 13 جولائ 2026 02:40pm ثالث ممالک کشیدگی میں مزید اضافے کو روکنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں، اسماعیل بقائی
دوحہ میں پاکستانی اور قطری ثالثوں کی امریکی و ایرانی مذاکرات کاروں سے اہم ملاقاتیں شائع 03 جولائ 2026 09:14am فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ آئندہ عرصے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ