کمپیٹیشن کمیشن : بیورو ویریٹاس کا لوگو اور ٹریڈ مارک غیرقانونی استعمال کرنے پر 50 لاکھ روپے جرمانہ شائع 20 جولائ 2026 04:50pm مالی جرمانے کے علاوہ کمیشن نے ایم سی آئی بیورو کو غیر قانونی ٹریڈ مارک کا استعمال روکنے کا حکم دیدیا، 60 روز میں رپورٹ بھی طلب کرلی